شعبہ افتاء

اس شعبہ کے تحت عوام کوقرآن وسنت کی روشنی میں مسائل بتلائے جاتے ہیں،بحمداللہ یہ شعبہ خاصی حدتک راہنمائی میں پیش پیش ہے،آن لائن مسائل پوچھنے کی ہروقت سہولت ہوتی ہے۔