فری ڈسپنسری

جامعہ میں الحمدللہ ایک فری ڈسپنسری کاقیام بھی عمل میں لایاگیاہے۔جوکہ تقریباعرصہ سات سال مصروف عمل ہے۔جس میں روزانہ ایک ماہرڈاکٹرآتے ہیں،اورمریضوں کابڑی محبت وتوجہ سے چیک اپ کرکے فری ڈسپنسری سے ہی ان کوفری مگرانتہائی قیمتی ادویات دیتے ہیں۔

الحمدللہ اس فری ڈسپنسری سے جامعہ کے اساتذہ طلبہ اورعلاقہ کے نادارغریب استفادہ کرتے ہیں اورحضرت صدرالجامعہ زیدمجدہم کوجھولیاں بھربھرکردعائیں دیتے ہیں۔اس لئے قریب میں اورکوئی بھی معیاری ڈسپنسری نہیں ہے۔اب تک الحمدللہ اس ڈسپنسری سے ہزاروں لوگ استفادہ کرچکے ہیں۔