دارالاقامۃ

طلبہ کی رہائش کیلئے تقریباتیس کمروں اورایک بڑے ہال پرمشتمل ایک صاف ستھرادارالاقامہ ہے۔جن کےماحول خوش گواربنانے کیلئے ان کمروں کے آگے گراسی پلاٹ بھی بنائے گئے ہیں۔طلبہ کی بڑھتی ہوئی تعدادکے پیش نظرعنقریب ایک جدیدسہولیات سے آراستہ دارالاقامہ تعمیرکرنے کاارادہ ہے۔تاکہ طلبہ یکسوہوکراپنی تعلیمی وتربیتی کارکردگی بہتربناسکیں۔