جامع مسجداشرفیہ

جامعہ کی پرشکوہ جامع مسجدایک خوبصورت منظرکے ساتھ قائم ہے۔جس میں الحمدللہ پورے ضلع خانیوال کی دوسری بڑی باجماعت نمازاداکی جاتی ہے۔جامع مسجدایک ہال برآمدہ صحن پرمشتمل ہے۔ جس میں کئی ہزارافرادکے نمازپڑھنے کی گنجائش ہے۔