نظم اصلاحی مجالس

جامعہ میں پڑھنے والے طلبہ کی روحانی اصلاح کیلئے ہرہفتہ کے دن بعدازنمازعصرفضائل نماز(ازفضائل اعمال) بروزپیرفضائل ذکر(ازفضائل اعمال) بروزمنگل، بدھ،جمعرات آداب معاشرت(حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ)سے مخصوص حصہ پڑھاجاتاہے،بعدازنمازعشاء اہتمام نوافل ،ایک تسبیح کلمہ طبیہ ،ایک تسبیح اسم جل جلالہ، بعدہ سورة قریش وسورة المزمل کی اجتماعی تلاوت کی جاتی ہے،یہ معمول حضرت صدرالجامعہ اگرجامعہ میں موجودہوں توخودپوراکراتے ہیں ورنہ ان کے مقررکردہ استاذمحترم پوراکراتے ہیں۔

درس حدیث

ہراتوارکوبعدازنمازعصرحضرت صدرصاحب دامت برکاتہم العالیہ کادرس حدیث ہوتاہے،بعدہ حضرت شیخ طریقت سیدجاویدحسین شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے حکم اورتوجہ سے سلسلہ قادریہ راشدیہ کے مطابق مجلس ذکرکابھی اہتمام ہوتاہے،جس میں تمام طلبہ کی حاضری ضروری ہوتی ہے۔

 دروس حدیث،جمعہ اوردیگراصلاحی بیانات

 حضرت مولانامفتی محمداحمدانورصاحب دامت برکاتہم العالیہ

صدروشیخ الحدیث جامعہ اشرفیہ مان کوٹ

 

اہمیت تزکیہ قسط 3بیان جمعہ

اہمیت تزکیہ قسط 4بیان جمعہ

اہمیت تزکیہ قسط 6بیان جمعہ

اہمیت تزکیہ قسط 5بیان جمعہ

ایمان کا اضافہ مطلوب ہے جیساکہ ہر چیز کا اضافہ

بچوں کے ساتھ حسن سلوک فضیلت اہل بیت

بیا ن آغازسال جامعہ اشرفیہ طالب علم کیسا ہو

بیان جمعہ تزکیہ کی اہمیت

بیان مولنا طارق جمیل جامعہ اشرفیہ مان کوٹ

تزکیہ کی اہمیت قسط نمبر2

عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت

فضا ئل فاطمہ معاشرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ

فہدیہ ومصافحہ کے آداب

خاینوال یعغام محبت

درود پاک کی فضیلت خاینوال

آداب بندگی

ارشادات شیخ جاوید

اسلام کی شاندارمعاشرت

ظلم کی مزمت

آداب عشق الٰہی

تین اہم مواقع جالب رحمت الہی بیان عیدالاضحی جام

سیرت کےقابل عمل پہلو بیان اجتماع لیہ

درس حدیث اسلام کے سچے طالب

بیان جمعہ کام کی اھلیت کیسے پیدا

بیان جامعہ صدیقیہ بہاول دین کی عظمت قائم کیجے

موضوع:حقیقی کامیابی

موضوع:اللہ تعالیٰ کی رضا

موضوع:اہل علم کی مجالس

موضوع:اخلاص کی برکت

موضوع:سکون دل

موضوع:صحابہ کی محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم

موضوع:ارواح کی پہچان

موضوع:حسدکابیان

موضوع:نکاح اورحرمت مصاہرت

موضوع:محبت خداوندی کے حصول کاذریعہ

 موضوع:علم اورجہل

موضوع:بخل اوربخیل انسان

موضوع:دردوپاک کابیان

موضوع:امیداورعمل کابیان

موضوع:بخل کی مذمت

موضوع:دھوکاکابیان

موضوع:خیانت کابیان

موضوع:تقلیدکابیان

موضوع:جھوٹ کابیان