ہنگامی ریلیف پیکج

شعبہ خدمت خلق کے تحت ہنگامی صورتحال مثلازلزلہ طوفان یاسیلابی حالات میں مستحقیقن تک بروقت امدادپہنچائی جاتی ہے۔الحمدللہ اب تک کئی بارایسے مواقع پرجامعہ کے اس شعبہ کی جانب سے متاثرین کی بھرپورطریقے سے مددکی گئ ہے۔