تقسیم خشک راشن

جامعہ میں قائم شعبہ رفاہ عامہ کے تحت الحمدللہ وقتافوقتاعلاقہ وقرب جوارکے نادارمحتاج لوگوں میں خشک راشن دال چینی نمک مرچ آٹاوغیرہ تقسیم کیاجاتاہے۔