اجتماعی قربانی

شعبہ خدمت خلق کے تحت ہرسال الحمدللہ جامعہ میں اجتماعی قربانی کی جاتی۔بعدازاں اس گوشت مالکوں کی اجازت کے ساتھ علاقہ ودوردرازکے غربائ وفقرائ مساکین مستحقیقن تک پہنچانے کااہتمام کیاجاتاہے۔جس سے الحمدللہ ان لوگوں کوبھی گوشت جیسی میسرہوتی ہے۔اوروہ جامعہ کے اس اقدام کوسراہتے ہوئے اپنی دعاؤں میں یادرکھنے کاوعدہ کرتے ہیں۔