شعبہ فہم دین کورس

اس شعبہ کے تحت وقتافوقتاجدیدتعلیم یافتہ طبقہ کوقرآن وحدیث وفقہ سے روشناس کرانے کیلئے مختصروقت میں کورسزکرائے جاتے ہیں،جس سے خاصہ علمی اعتبارسے دینی شعورپیداہوتاہے، ٹیچرتاجروکاشتکارحضرات اس میں شرکت کرتے ہیں،جن کواعزازی اسنادبھی دی جاتی ہے۔
گزشتہ سالوں کے شرکاء میں سے عمررسیدہ پڑھے لکھے باشعورشرکاء کا تأثریہ تھاکہ اگرہم اس کورس میں شرکت نہ کرتے تودنیاسے ہم یوں جاتے کہ ہمیں دین کی بنیادی باتیں بھی معلوم نہ ہوتیں۔