دورۃ اللغۃ العربیۃ

جامعہ میں ہرسال وفاق المدارس امتحانات کے متصل بھی ہی اٹھائیس دنوں کاایک دورہ لغہ عربیہ کروایاجاتاہے۔ جس میں الحمدللہ ہرسال کئی طلبہ شرکت کرتے ہیں۔اس دورہےمیںشرکت کرنے والے ساتھیوں کوعربی تقریرتحریرکے ساتھ ساتھ تکلم بھی سکھایاجاتاہے۔نیزعربی میں پرچہ حل کرنے کاطریقہ عربی اخبارکامطالعہ کرنے کاطریقہ بھی ۔سکھایاجاتاہے