انگلش لینگویج کورس

جامعہ میں الحمدللہ ہرسال کے آخرمیں دوماہ کاایک انتہائی معیاری انگلش لینگویج کورس کروایاجاتاہے۔جس میں شرکت کرنے والے افراداس تھوڑے سے وقت میں ہی کافی کچھ سیکھ کرخوداعتمادی حاصل کرلیتے ہیں۔

یادرہے کہ یہ کورس جامعہ ہذاکے فضلائ دورہ حدیث کیلئے خاص ہوتاے۔اس میں کسی اورکوشرکت کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔