شعبہ کمپیوٹر

اس شعبہ کے تحت دورہ حدیث اورموقوف علیہ کے طلبہ کودوسالہ کمپیوٹرڈپلومہ  کروایاجاتاہے،جس کا دورانیہ ان کے اوقات تعلیم کے علاوہ روزانہ ایک گھنٹہ ہوتاہے،جس سے طلبہ کوکمپیوٹراستعمال کرنے کی بابت اچھی خاصی معلومات دینے کے ساتھ ساتھ دنیابھرکی مشہورلائبریریوں کے وزٹ کاطریقہ بھی آجاتاہے،جوکہ ایک بہت مفیدچیزہے،مزیدبرآں طالب علم کے دل سے کمپیوٹرکارعب بھی ختم ہوجاتاہے،اوراس دوسال کے عرصہ میں گویاکمپیوٹرڈپلومہ ہوجاتاہے۔