شعبہ قرأت عشروتجوید
اس شعبہ کے تحت قرآن کریم کوحسن وخوبی کے ساتھ پڑھنے کے علاوہ مختلف لہجوں اورمختلف ادائیگی کے طریقوں کے ساتھ پڑھنے کا ڈھنگ سکھایاجاتاہے،اس میں اس سال٥طلبہ نے قرأت عشرہ مکمل کی ہے،آئندہ اس میں تعدادکااضافہ ہے۔