شعبہ خطاطی

اس شعبہ کے تحت طلبہ کو حسنِ خط کی ترغیب کے ساتھ ساتھ عملی مشق کرائی جاتی ہے،جس کے فریضہ کومعین وقت میںتین استادسرانجام دے رہے ہیں،جس کافائدہ یہ ہواکہ طلبہ کے خط عمدہ ہوگئے اورالحمدللہ جامعہ کے طلبہ کاجامعہ اوروفاق کارزلٹ بہترہوگیاہے۔