شعبہ قرآن کریم

الحمدللہ چار ماہر قراء جوکہ مستندعالم دین ہیںخدمات سرانجام دے رہے ہیں،اساتذہ کرام کے اضافہ کی ضرورت طلبہ کی تعدادکی وجہ سے بڑھ رہی ہے۔اس شعبہ میں بچہ کوحفظ وناظرہ مکمل قرآن پاک پڑھایاجاتاہے۔

نظم عصری تعلیم برائے درجہ تحفیظ

جامعہ میں درجہ تحفیظ کے طلبہ کیلئے بعدازنمازعشاء مڈل تک کی تعلیم کاانتظام ہے،جس میں طلبہ کی استعدادکے مطابق ان کے گروپ بنالیے جاتے ہیں ،مضبوط استعدادبنانے کیلئے بنیادی طورپرتین مضامین یعنی انگلش، اردواورریاضی پڑھائے جاتے ہیں،جس کادورانیہ تقریباڈیڑھ گھنٹہ ہوتاہے،جس کانتیجہ یہ ہوتاہے کہ حفظ سے فارغ ہونے کے بعدوہ بچہ ڈائرکٹ متوسطہ سوم پڑھنے کی صلاحیت رکھتاہے۔الحمدللہ