شعبہ ہائے جامعہ

شعبہ تعلیم

تعلیم القرآن المجید

درجہ تعلیم درس نظامی

دورہ تفسیر القرآن المجید

دینی مدارس کی سالانہ تعطیلات کے موقع پر شعبان اور رمضان المبارک میں دورہ تفسیر القرآن الکریم کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔ دو مہینوں میں مکمل قرآن کی تفسیر پڑھائی جاتی ہے ۔ 

اردو،انگلش، ریاضی

کمپیوٹر کورسز

مدرسۃ البنات

شعبہ امتحانات

شعبہ اجراء مکاتیب و مدارس دینیہ

شعبہ افتاء

شعبہ تصنیف و تالیف

شعبہ دعوت و تبلیغ

اس شعبہ کے تحت تمام طلباء کو ہر ہفتہ باقاعدہ بیان و تقاریر کی مشق کرائی جاتی ہے ۔ جامعہ میں طلباء کے مختصر اجتماعات رکھے جاتے ہیں۔ مختلف اصلاحی مضامین پر تقریر کرائی جاتی ہے ۔ اور پھر طلباء کی جماعتوں کو قصبات میں بیان کے لئے بھیجا جاتا ہے ۔ اس شعبہ کے تحت جامعہ کے اساتذہ کرام اور ملک کے نامور خطباء کے ذریعے باقاعدہ علاقہ میں دینی اجتماعات منعقد کئے جاتے ہیں تاکہ عوام الناس کوعقائد صحیحہ اور اعمال صالحہ پر لایا جاسکے ۔

شعبہ تعمیرات