جامعہ خدیجۃ الکبری للبنات

جامعہ میں خدیجۃ الکبری کے نام سے شعبہ بنات تحفیظ کامعیاری غیررہائشی انتظام ہے۔عنقریب بنات کے لئے نئی تعمیرکاپروگرام ہے۔جس کے بعدبنات کے دیگرشعبہ جات بھی جامعہ کے پروگرام میں ہیں۔مثلا درس نظامی،سکول،سلائی کڑھائی وغیرہ